چیئرمین ریلوے معروف شاعر و افسانہ نگار محمد جاوید انور نے کتاب میلے کا وزٹ کیا اور مداحوں میں اپنے لکھے ہوئے شاہکار تقسیم کیے۔ محمد جاوید انور کا کہنا ہے کہ دورِ جدید میں بھی کتابوں کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔
لاہور رنگ ایچ ڈی نیوز،
رپورٹ: مدثر شاہین: کیمرہ مین مہران علی
1,119