1,122

محمد جاوید انور صاحب کی مشہور کہانی برگد کا ہندی ترجمہ (مترجم:‌صدف اقبال ، ایم کے بجاج انجم صاحب (جی ایم سینٹرل بینک آف انڈیا )

جاوید انور صاحب اردو فکشن کا جانا مانا نام ہیں ۔ ان کی کتاب برگد نے مقبولیت کی نئی مثال قائم کی ہے ۔ جاوید صاحب کے ذکر کے بغیر عصری ادب پہ گفتگو ممکن ہی نہیں ہے ۔آپ سبھی دوستوں کو معلوم ہے برگد اور انکی نظموں کی کتاب کے مجموعہ کا اجرابرم صدف کے بینر تلے ہندوستان میں شاندار طریقے سے کیا گیا تھا ۔ ان دونوں کتابوں کو ہندوستان میں بھی بہت پسند کیا گیا ۔
اس کتاب کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے میں نے اور ایم کے بجاج انجم صاحب (جی ایم سینٹرل بینک آف انڈیا )نے فیصلہ کیا کہ اس کتاب کا ہندی میں ترجمہ کیا جائے ۔ اس کتاب پہ ہم تین چار مہینوں سے کام کر رہے ہیں اور اللہ کا شکر ہے اب کتاب جلد ہی ہندوستانی دوستوں کے ہاتھوں میں ہوگی ۔ اس کا شاندار اجرا انشاللہ ہم دبئی میں کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ پیش ہے جاوید صاحب کی مشہور کہانی برگد کا ہندی ترجمہ

اس تحریر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں