تعارف

نام ۔۔۔۔محمدجاویدانور

پیدائش ۔ یکم فروری ۱۹۵۹ ضلع سیالکوٹ (حال نارووال) پنجاب ۔پاکستان۔

تعلیم ۔۔ماسٹرز انگریزی ادب و لسانیات(پنجاب یُونیورسٹی)

پیشہ۔ ۱۹۸۲ ءمیں سینٹرل سپیرئیر سروسز کا امتحان پاس کیا ۔ ۲۰۱۹ میں بطور وفاقی سیکریٹری /چئیرمین پاکستان ریلویز ریٹائر ہوئے ۔

ادبی سفر۔

۱-اگر تُم لوٹنا چاہو (شاعری) ۲۰۱۶

۲-برگد(افسانے)۲۰۱۷

۳-کئی منظر ادھورے ہیں (شاعری) ۲۰۱۷

۴۔سرکتے راستے(افسانے)۲۰۱۸

۵-سُنو اے جاگنے والو(شاعری)۲۰۱۹

پسندیدہ اصناف ۔ عرُوضی اور غیر عرُوضی شاعری ، افسانہ نگاری ۔

چند معروف افسانے ۔
برگد۔ شیر، بھٹی، بھڑ، غرض، شارقہ، ڈیبیٹ، کشتی۔نہ خُدا ہی ملا،  دشتِ وحشت اور سرکتے راستے